نمایاں
دھان کی بھر پور پیداوار کے لئے موثر ترین کیڑے مار زہر مونومی ہائپو دھان کی بھر پور پیداوار حاصل کرنے کے لیے ایک جدید اور مئوثر ترین زرعی زہر ہے ترقی پسند کا شتکاروں کی آزمودہ مونومی ہائپو اب معیارکی گارنٹی کے ساتھ دستیاب ہے جو کہ نور اور با نایت ہے۔ مونومی ہائپو سرائیت پذیر ہونے کی وجہ سے پودوں میں داخل ہو جاتا ہے، اس کے علاوہ یہ کیڑوں کے خلاف لمسی اثر بھی رکھتا ہے اور دھان کے تنے کی سنڈیوں کے خلاف انتہائی مئوثر ہے۔
آن لائن چیک آؤٹ نہیں — براہ راست واٹس ایپ یا کال پر آرڈر کریں۔ ہماری ٹیم قیمت، مقدار اور ترسیل کی تصدیق کرتی ہے۔
