
نمایاں

كورا میکس ایک نئی کلاس ڈائیا مائنڈ سے تعلق رکھنے والا ایک منفرد زرعی زہر ہے۔ یہ زرعی زہر کیڑے کے جسم میں موجود کیلشیم کے بہاؤ کو متاثر کر کے پٹھوں کی حرکت کا نظام درہم برہم کر دیتا ہے۔ کورا میکس کا اثر شکمی اور لمسی ہے۔ متاثرہ سنڈی فوری طور پر کھانا پینا چھوڑ دیتی ہے۔ سست اور مفلوج ہونے کے بعد ہلاک ہو جاتی ہے۔ اس طرح فصل کا نقصان نہیں ہوتا اور فصل کے معیار اور پیداوار میں بہتری آتی ہے۔
استعمال
4 کلوگرام فی ایکڑ
آن لائن چیک آؤٹ نہیں — براہ راست واٹس ایپ یا کال پر آرڈر کریں۔ ہماری ٹیم قیمت، مقدار اور ترسیل کی تصدیق کرتی ہے۔
