نمایاںنمایاں

بائی نیٹ کیڑے مار زرعی زہروں میں اپنی نوعیت اور کار کردگی کے لحاظ سے ایک منفرد زہر ہے جو کپاس کی سنڈیوں اور جووں کے کنٹرول کیلئے نہایت مئوثر زہر ہے۔ اس کے علاوہ یہ دنیا میں دیگر فصلوں، پھولدار پودوں، آم، کینو اور سیب کے باغات پر اپنی قلیل مقدار سے کیڑوں کا بہترین کنٹرول کرتا ہے۔ یہ دوسرے تمام پائر تھرائیڈ سے مختلف ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کے خلاف دشمن کیڑوں میں قوت مدافعت نہیں پائی جاتی ۔ اس کا سخت گرمی یا بارش دونوں صورتوں میں اثر زائل نہیں ہوتا۔
آن لائن چیک آؤٹ نہیں — براہ راست واٹس ایپ یا کال پر آرڈر کریں۔ ہماری ٹیم قیمت، مقدار اور ترسیل کی تصدیق کرتی ہے۔



